Good bye
Hello everyone, I just wanted to make an announcement that I won't be using this blog anymore because I have made another blog, and would be using that one more often, maybe sometimes, I'll be here too, but will be on that one mostly. Actually, I had to switch my google account for some reason, so I decided to make a blog on that account to be more convenient. I sure will miss this blog a lot as I've been here for nearly seven years, and have a lot of memories attached to it, my other blog is also very much the same, here's the address Hope to see you there, Goodbye!

ماشااللہ بہت عمدہ اسٹوری ہے عمارہ بیٹی صدا خوش رہو
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete
ReplyDeleteعماره بیٹی کے لیے ایک کہانی
_______________________________
.
دو چمکدار سرخ سیب
___________________
.
حسین پری زاد بچی نے اپنے ننھے ننھے ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے _ ماں نے مسکرا کے اس کی طرف دیکھا اور بہت پیار سے بولی ؛ میری جان کیا اس میں سے ایک سیب تم اپنی ماں کو نہیں دو گی ؟؟
ننھی پری نے نظر اٹھا کر کچھ لمحے ماں کی طرف دیکھا پھر جلدی سے ایک سیب پر منہ مار کر ایک ٹکڑا کاٹا اور اسے کھانا شروع کردیا _ جب نوالہ حلق سے اتر گیا تب اس نے فوراً دوسرے سیب کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا اور اس کا نوالہ بھی چبانے کے بعد دونوں سیبوں کو چند لمحے تکتی رہی _
اس لمحے ماں کی مسکراہٹ حیرت بن کر چہرے پر جم سی گئی اور چہرہ سرخ ہو کر حیرت و مسکراہٹ کا ملا جلا تاثر پیش کررہا تھا _ وہ بچی کی حرکت دیکھ کر ششدر رہ گئی _ اس کی سمجھ نہیں آرہا تھا کہ بچی کے اس خلاف توقع ردعمل پر کس رویے کا اظہار کرے ، وہ ننھی گڑیا کی اخلاقی تربیت بہت سمجھداری سے کر رہی تھی _ تب بچی نے اپنے دونوں ہاتھوں میں سیبوں کو باری باری دیکھا اور ایک ہاتھ آگے بڑھاتے ہوئے بولی ؛ ماما یہ والا سیب زیادہ میٹھا ہے نا اس لیے یہ آپ کے لیے ہے _
آپ اس سے بھی میٹھی ہیں ماما ... !!!!
mMashallah nana you should be an author
Delete+
MASHALL
G